Select Page
Karachi

Karachi

کراچی   عبداللہ شاہ غازی کی سرزمین اور بانی پاکستان کا جائے پیدائش، کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز اور صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ کراچی 1947ء سے 1960ء تک پاکستان کا دارالحکومت رہا۔ آج کے کراچی کی جگہ پر پہلے ماہی...
Ghotki

Ghotki

گھوٹکی   درگاہوں اور مندروں کا گھوٹکی بالائی سندھ کا پہلا ضلع ہے۔ ملک کی مشہور درگاہ بھرچونڈی شریف کے علاوہ یہاں ہندوئوں کی دو بڑی گدیاں شدھانی دربار اور سچے سترام داس کا دربار بھی ہے۔ پچھلے چند سال سے یہ ضلع ہندو لڑکیوں کو زبردستی مسلمان کرنے کے واقعات کی وجہ سے...
Jacobabad

Jacobabad

جیکب آباد سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع جیکب آباد کبھی خان گڑھ کے نام کا چھوٹا سا علاقہ ہوا کرتا تھا بعد میں انگریز جنرل جان جیکب کے نام سے موسوم ہوکر جیکب آباد بن گیا۔ بلوچستان کو سندھ سے ملانے والا اہم راستہ یہیں سے ہوکر گزرتا ہے۔ جیکب آباد پاکستان کے گرم ترین...
Shikarpur

Shikarpur

شکارپور   ذائقے دار مٹھائیوں اور اچار کا نام لیا جائے تو شکارپور ذہن میں آتا ہے۔ ضلع میں بڑے پیمانے پر اچار کا کاروبار ہوتا ہے۔ ڈھک والی بازار اہم جگہ ہے جہاں گرمی سے بچنے کیلیے پورے بازار کو لکڑی سے ڈھک دیا گیا ہے۔ قیام پاکستان سے پہلے یہ ضلع سندھ کا اہم تجارتی...
Larkana

Larkana

لاڑکانہ   لاڑکانہ کا نام آتے ہی دماغ میں بھٹوز کے چہرے آجاتے ہیں۔ پچھلے 40، 50 سال سے یہی اس ضلع کی پہچان ہیں۔ ملک کی تاریخ میں اس ضلع کو سیاسی استعارے کی حیثیت حاصل ہے۔ بھٹوز کے مرنے کے بعد یہاں کا چھوٹا سا گائوں گڑھی خدا بخش اب ملکی سیاست کا محور ہے جہاں...
Sukkur

Sukkur

سکھر   سکھر سندھ کے اہم تجارتی مراکز میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع گھوٹکی، شکاپور اور خیرپور کے اضلاع میں گھرا ہوا ہے۔ دریائے سندھ کنارے آباد سکھر کی معیشت کا تمام انحصار زراعت پر ہے۔ یہاں کا صنعتی علاقہ بالائی سندھ کی صنعتی ضروریات پوری کرتا ہے۔ دریائے سندھ پر قائم سکھر...
Qambar Shahdadkot

Qambar Shahdadkot

 قمبر شہداد کوٹ  2005 میں اس وقت کے وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے ضلع قمبر شہداد کوٹ تشکیل دیا۔ قمبر علی خان اور شہداد کوٹ چھ برس پہلے ضلع لاڑکانہ کی ہی دو تحصیلیں تھیں۔ اس کا نام شہداد کوٹ ایٹ قمبر رکھا گیا جب قمبر کے باسیوں نے شہداد کوٹ کو ضلع بنانے کے خلاف...
Dadu

Dadu

دادو   لعل شہباز قلندر کا ضلع دادو مختلف قومیت کے لوگوں کا گھر اور قوم پرست تحریکوں کا گڑھ ہے۔ اس کے مشرق میں کیرتھر کا پہاڑی سلسلہ اسے بلوچستان سے جدا کرتا ہے۔ شمال میں ضلع لاڑکانہ، مشرق میں ضلع نوشہرو فیروز اور جنوب میں نیا ضلع جامشورو واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے...
Nawabshah

Nawabshah

نواب شاہ   ضلع نواب شاہ سخت گرمی اور رسیلے آموں کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے۔ یہ ضلع پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا آبائی گھر بھی ہے۔ بیشتر لوگ زراعت سے وابستہ ہیں تاہم دریائے سندھ میں پانی کی کمی کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے قتل...
Mitiari

Mitiari

 مٹیاری ضلع مٹیاری کو سندھ کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی وجہ سے اہم مقام حاصل ہے۔ شاہ عبداللطیف بھٹائی ضلع مٹیاری کے علاقے ہالہ میں پیدا ہوئے۔ ہالا میں مخدوم نوح کی درگاہ بھی ہے۔ مٹیاری میں نقشیں برتن اور ظروف اہم گھریلو صنعت...
Jamshoro

Jamshoro

جام شورو درسگاہوں کا مرکز ضلع جامشورو 2004ء تک دادو کا حصہ تھا۔ معروف قوم پرست رہنما جی ایم سید کا آبائی علاقہ سن بھی ضلع جامشورو میں ہے۔ دریائے سندھ کا ڈیلٹا علاقہ یہیں سے شروع ہوتا ہے۔ رانی کوٹ کا قلعہ سیاحوں کے لیے آج بھی کشش کا باعث ہے۔ جامشورو پاور ہائوس، لاکھڑا...
Tado-Allahyar

Tado-Allahyar

ٹنڈوالٰہ یار   ضلع ٹنڈوالٰہ یار زرعی علاقہ ہے۔ یہاں پیرشیوا مندلی کا مندر بھی ہے جہاں ہر سال ہندو یاتری ہاتھوں میں سفید جھنڈے لے کر ٹولیوں کی صورت میں آتے اور اپنی مرادیں پوری کرتے...
Mirpur Khas

Mirpur Khas

میر پور خاص                                    ...
Hyderabad

Hyderabad

حیدرآباد   سندھ کا دوسرا بڑا ضلع حیدرآباد اپنی خوبصورت شاموں اور دیدہ زیب رنگا رنگ چوڑیوں کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے۔ دن بھلے کتنا ہی گرم ہو یہاں شام کو چلنے والی ٹھنڈی ہوا گرمی کو ہوا کردیتی ہے۔ یہاں بننے والی کانچ کی نازک چوڑیاں ملک بھر کی مانگ پورا کرتی...
Tando Muhammad Khan

Tando Muhammad Khan

ٹنڈو محمد خان ٹنڈو محمد خان کو 2005ء میں حیدرآباد سے الگ کرکے ضلع کی حیثیت دی گئی۔ یہ ایک ریتیلا علاقہ ہے تاہم علاقے کی بہت بڑی آبادی کاشتکاری کرتی...
Badin

Badin

بدین   ماہی گیروں کے ضلع بدین کی سرحدیں ٹنڈوالٰہ یار، حیدرآباد، میرپورخاص، تھرپارکر، ٹھٹھہ اور ٹنڈو محمد خان کے اضلاع سے ملتی ہیں۔ جنوب میں پاک بھارت سرحد پر متنازعہ دلدلی علاقہ رن کچھ ہے۔ بیشتر لوگ کھیتی باڑی سے وابستہ ہیں تاہم یہاں چار شوگر ملیں ہیں جن میں...
Thatta

Thatta

ٹھٹھہ   صدیوں تک سندھ میں مسلم حکمرانوں کا دارالحکومت رہنے والا ٹھٹھہ قدیم علاقہ ہے۔ برطانوی عہد سے پہلے ٹھٹھہ ایک معروف تجارتی گزرگاہ تھا لیکن انگریز دور میں کراچی کو اہمیت ملنے سے یہ ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا۔ کیٹی بندر ایک مصروف بندرگاہ تھی، جو اب ویران...