Select Page

ڈیرہ اسماعیل خان

 

دریائے سندھ کے کنارے آباد ڈیرہ اسماعیل خان کی سرحدی حدود ایک جانب پنجاب سے تو دوسری طرف خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت اور ٹانک کے ذریعے جنوبی وزیرستان ایجنسی کو چھوتی ہیں۔ ملتان کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کا سوہن حلوہ بھی مشہور ہے۔