Select Page

 ٹانک

ضلع ٹانک 1992ء سے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل ہوا کرتا تھا۔ یہ ضلع کچھ پہاڑی اور کچھ میدانی ہے۔ ٹانک صوبہ خیبرپختونخوا اور کوئٹہ کو براستہ وانا اور ژوب ملاتا ہے۔ ضلع کی بیشتر افرادی قوت تجارت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں سے وابستہ ہے۔